: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 11 فر وری (ایجنسیز) مو دی لہر کو ر و کتے ہو ئے عا م آ دمی پا ر ٹی نے 70 نشستوں پر کا میا بی حا صل کر تے ہو ئے دہلی ا سمبلی انتخا با ت میں شا ندا ر کامیا بی حا صل کی ہے اور بی جے پی کو صر ف تین نشستو ں تک محدو د کر دیا ہے جبکہ کا نگریس کا مکمل صفا یا ہو گیا ہے۔ عا م آ دمی پا ر ٹی کے لیڈ ر ارو ند کیجریوال نے لیفٹننٹ گو رنر نجیب جنگ سے ملا قا ت
کی اور تشکیل حکو مت کا دعویٰ پیش کیا ۔ کجریوا ل جو سینیر پا ر ٹی لیڈر منیش سیسو ڈیا کے سا تھ تھے ‘ نجیب جنگ کے سا تھ تقریباٰ 25 منٹ گذ ارے۔ کجریوا ل نے ہفتہ کو رام لیلا میدا ن پر حلف بر دا ری تقریب میں شرکت کے لئے عوام کو مد عو کیا ہے ۔ کجریوا ل 14 فروری کو ایک با ر پھر را م لیلا میدا ن میں چیف منسٹر کے عہدہ کا حلف لیں گے۔ قبل ازیں انہو ں نے 28 دسمبر 2013 کو د ہلی کے سا تویں چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔